المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو لبيد عن عروة البارقي · حديث 14107
421 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن ابراهيم ثنا سعيد بن زيد ثنا الزبير بن حريث عن أبي لبيد عن عروة البارقي Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتى جلبا فأعطاه دينارا فقال : ( اشتر لنا شاة فانطلق فاشترى شاتين بدينار فلقيه رجل فباعه شاة بدينار ثم أتى النبي صلى الله عليه و سلم : ( بارك الله لك في صفقة يمينك ) قال : فان كنت لاقوم في الكناسة فما أرجع الى أهلي حتى أربح أربعين ألفا )
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جلب کے پاس آئے ‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایک دینار دیا ‘ فرمایا: اس کے ساتھ ہمارے لیے ایک بکری خریدو ‘ پس انہوں نے جا کر ایک دینار کے ساتھ دو بکریاں خریدیں ‘ ایک آدمی انہیں ملا اس نے ایک دینار کے عوض ایک بکری خرید لی ‘ پھر وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بکری اور ایک دینار لے کر آیا ‘ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے کاروبار میں برکت ہو۔ عروہ فرماتے ہیں: میری حالت یہ ہو گئی تھی کہ اگر میں کوڑے والی جگہ میں کھڑا ہوتا تو اپنے گھر واپسی پر چالیس ہزار درہم لے کر آتا تھا۔
عُرْوَةُ الْبَارِقِيُّ ← أَبِي لَبِيدٍ ← الزُّبَيْرُ بْنُ حُرَيْثٍ ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14107
