المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عروة بن مضرس بن حارثة بن لام الطائي · حديث 14071
385 - حدثنا بشر بن موسى ثنا الحميدي ثنا سفيان ثنا اسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال سمعت عروة بن مضرس بن أوس بن حارثة بن لام الطائي يقول Y أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم بالمزدلفة فقلت يا رسول الله جئت من جبلي طيء و الله ما جئت حتى أتعبت نفسي فأكللت راحلتي فما نزلت جبالا الا وقفت عليه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من شهد معنا هذه الصلاة وقد كان وقف بعرفة قبل ذلك ليلا أو نهارا فقد تم حجه و قضى نفثه )
حضرت عروہ بن مضر س بن اوس بن حارثہ بن لام الطائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مزدلفہ میں آیا ‘ میں نے عرض کی : یارسول اللہ! میں طی کے دو پہاڑوں سے آیا ہوں ‘ اللہ کی قسم! میں یہاں آپ کے پاس پہنچا ہوں ‘ اپنے آپ کو تھکا کر۔ میں نے سواری کو تھکا دیا ‘ وہاں ہی ٹھہرا جس پہاڑ پر سے گزرا ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو ہمارے ساتھ اس نماز میں شریک ہوا اور اس سے پہلے عرفات میں ٹھہرا رات یا دن میں ‘ اس کا حج مکمل ہو گیا اور سنے اپنی میل کچیل کو دور کیا ۔
أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم بالمزدلفة فقلت ← عُرْوَةُ بْنُ مُضَرِّسِ بْنِ أَوْسِ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ لَامٍ الطَّائِيُّ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14071
