المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من أسند عتبة بن فرقد · حديث 14011
325 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن ابن عيينة عن عطاء بن السائب عن عرفجة قال Y كنا نذكر شهر رمضان فقال عتبة بن فرقد ما تذكرون ؟ قلنا نذكر شهر رمضان قال : اني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( تفتح فيه أبواب الجنة و تغلق أبواب النار و يغل فيه الشياطين و ينادى فيه مناد كل ليلة يا باغي الخير هلم و يا باغي الشر اقتصر )
حضرت عتبہ بن فرقد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم کس کا ذکر کر رہے تھے؟ ہم نے عرض کی : ہم ماہ رمضان المبارک کا ذکر کر رہے تھے ‘ آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اس ماہ میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو باندھ دیا جاتا ہے ‘ ہر رات ایک اعلان کرنے والا اعلان کرتا ہے: اے نیکی کے متلاشی! آؤ!اے برائی کے متلاشی !برائی سے رک جاؤ۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← إِنِّي ← عتبة بن فرقد ما تذكرون قلنا نذكر شهر رمضان ← كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ، ← عَرْفَجَةَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14011
