المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عامر بن زيد البكالي عن عتبة بن عبد · حديث 13999
313 - حدثنا عبد الله بن وهيب الغزي ثنا محمد بن أبي السرى العسقلاني ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن يحيى بن أبي كثير عن عمرو بن زيد البكالي عن عتبة بن عبد السلمي قال Y جاء اعرابي الى رسول الله صلى الله عليه و سلم فسأله عن الجنة و ذكر الحوض فقال : فيها فاكهة ؟ قال : ( نعم و فيها شجرة تدعى طوبى ) قال : يارسول الله أي شجر أرضنا تشبه ؟ فقال : ( لا تشبه شيئا من شجر أرضك أتيت الشام ؟ فان هنالك شجرة تدعى الجوزة تنبت على ساق واحد ويفترع أعلاها ) قال يارسول الله فما عظم أصلها ؟ قال : ( لو ارتحلت جذعة من ابل أهلك لم يدر بأصلها حتى تنكسر ترقوتها هرما ) قال ففيها عنب ؟ قال ( نعم ) قال فما عظم العنقود منها ؟ قال ( مسيرة الغراب الا يقع شهرا و لا يفتر ) قال فما عظم الحبة منها قال : ( عمد أبوك و أمك الى جذعة فذبحها و سلخ جلدها فقال اصنعوا لنا منه دلوا ) فقال : يارسول الله ان تلك الحبة تسعني وأهلي قال : ( نعم وعامة عشيرتك )
حضرت عتبہ بن عبد السلمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی آیا ‘ اس نے آپ سے جنت کے بارے سوال کیا اور اس نے حوض کا ذکر کیا ‘ اس نے عرض کی : کیا اس میں پھل ہوں گے؟ فرمایا: ہاں اور اس میں ایک درخت ہے جسے طوبی ٰکہا جاتا ہے ۔عرض کی: اے اللہ کے رسول! کیا وہ زمین کے درختوں میں سے کسی درخت کے مشابہ نہیں ہے؟ آپ شام آئے کیونکہ وہاں ایک درخت ہے جس کو جوزہ کہا جاتا ہے ‘ اس کی قلم اُگتی ہے اور اس کے اوپر سے شاخیں نکلتی ہیں ۔ فرمایا: اگر تمہارا پانچ سالہ اونٹ سفر کرے تو صرف اس کی جڑ کا احاطہ نہیں کر سکتا یہاں تک کہ وہ بوڑھا ہو جائے اور اس کی کونچیں ٹوٹ جائیں ۔عرض کی : کیا اس میں انگور ہے؟ فرمایا: ہاں ! عرض کی : اس کی بیل کتنی موٹی ہے؟ فرمایا: جتنا فاصلہ ایک نوجوان کوا بوڑھا ہونے تک طے کرتا ہے۔ عرض کی : اس کے دانے کی موٹائی کیا ہے؟ فرمایا: تیرے ماں باپ نے چارسالہ اونٹ کو ذبح کر کے اس کی کھال اتاری۔ کہا: اس کا ڈول بنا دو۔ اس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! بے شک وہ دانہ میری اور میرے گھر والوں کو کافی ہو گا؟ فرمایا: ہاں! تیرے خاندان یک تمام افراد کو ( کافی ہوگا)۔
عُتْبَةَ بْنَ عَبْدٍ السُّلَمِيَّ، ← عَمْرِو بْنِ زَيْدٍ الْبِكَالِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وُهَيْبٍ الْغَزِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13999
