المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ما أسند عتبة بن غزوان · حديث 13975
289 - حدثنا بكر بن سهل الدمياطي ثنا عبد الله بن يوسف ثنا خالد بن يزيد بن صبح حدثني ابراهيم بن ابي عبلة عن عتبة بن غزوان أخي بني مازن بن صعصة و كان من الصحابة Y ان نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : ( ان من ورائكم أيام الصبر المتمسك فيهن يومئذ بمثل ما أنتم عليه له كأجر خمسين منكم ) قالوا يا نبي الله أو منهم ؟ قال : ( بل منكم ) قالوا يا نبي الله أو منهم ؟ قال : ( بل منكم ) ثلاث مرات أو أربعا
صحابی رسول ‘ بنومازن بن صعصعہ کے ایک فرد حضرت عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک تمہارے پیچھے صبر کے دن ہیں ‘ ان دنوں میں اس چیز کے ساتھ چمٹا رہنے والا آدمی ‘ جس پر تم ہو اس دن ‘ اس کیلئے تم میں سے پچاس آدمیوں کے برابر اجر والا ہوگا ۔ صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! کیا ان میں سے؟ فرمایا: نہیں ! تم میں سے ۔ تین بار یا چار بارفرمایا۔
عتبة بن غزوان أخي بني مازن بن صعصة و كان من الصحابة ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ← خالد بن يزيد بن صبح ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13975
