Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13879

193 - حدثنا عبيد بن غنام حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا اسباط بن محمد عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن خيثمة عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال Y ذكر رسول الله صلى الله عليه و سلم النار فذكر مثله

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ کا ذکر کیا‘پھر اسی کی مثل حدیث روایت کی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم النار فذكر مثله ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13879

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13880

194 - حدثنا علي بن عبد العزيز حدثنا حجاج بن المنهال ( ح ) و حدثنا أبو مسلم الكشى حدثنا أبو الوليد الطيالي و سليمان بن حرب قالوا حدثنا شعبة عن عمرو بن مرة عن خيثمة عن عدي بن حاتم قال Y ( اتقوا النار و لو بشق تمرة فان لم تجدوا فبكلمة طيبة )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے فرمایا : جہنم سے بچو اگر چہ کھجور کا کچھ حصہ صدقہ کر ہی ہو‘ا گر یہ بھی نہ پاؤ تو اچھی بات کرو۔

اتقوا النار و لو بشق تمرة فان لم تجدوا فبكلمة طيبة ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو الوليد الطيالي و سليمان بن حرب ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← و، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13880

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13881

195 - حدثنا عبدان بن أحمد حدثنا محمد بن الميث الهوادي حدثنا محمد بن عرعرة حدثنا شعبة بن منصور عن خيثمة عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال Y ذكر النبي صلى الله عليه و سلم النار فأشاح بوجهه فتعوذ منها ثلاث مرات ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( اتقوا النار و لو بشق تمرة فان لم تجدوا فبكلمة طيبة )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دوزخ کا ذکر کیا تو اپنا چہرہ موڑ لیا اور تین بار اس سے اللہ کی پناہ مانگی‘ پھر فرمایا: جہنم سے بچو اگر چہ کھجور کا کچھ حصہ صدقہ کر ہی ہو‘ اگر یہ بھی نہ پاؤ تو اچھی بات کرو۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← شُعْبَةُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ ← محمد بن الميث الهوادي ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13881

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13882

196 - حدثنا محمد بن حسين الأنماطي و عبد السلام بن سهل السكري قالا حدثنا عبيد بن جناد الحلبي حدثنا عطاء بن مسلم عن الأعمش عن خيثمة عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال Y ما دخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم الا وسع لي أوقال تحرك لي فدخلت عليه يوما و هو في بيت مملوء من أصحابه فلما رآني وسع لي حتى جلست الى جانبه )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں جب بھی حاضر ہوا تو آپ کھلے ہو کر بیٹھے یا میرے لیے کچھ حرکت کی۔ پس میں ایک دن داخل ہوا تو آپ ایک ایسے گھر میں تھے جو صحابہ کرام سے بھرا ہوا تھا‘ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وسعت پیدا کی یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں بیٹھ گیا۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← محمد بن حسين الأنماطي و عبد السلام بن سهل السكري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13882

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13883

197 - حدثنا أبو بكر أحمد بن محمد بن صدقة حدثنا محمد بن خالد بن خلي الحمصي حدثني أبي حدثنا سلمة العوضى عن عبد الرحمن بن حميد الرقاشي عن الأعمش عن خيثمة عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال Y قلت يا رسول الله أنا أهل صيد ما ترى في المعراض ؟ قال : ( ما خزق منه فكل ) و سالته عن الكلاب فقال : ( اذا أرسلت كلابك فما أخذت فكل الا أن يدخل فيها كلب من غيرها )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم شکار والے ہیں‘ تیر کے شکار کے بارے آپ کا کیا خیال ہے؟ فرمایا: جو اسے چیز دے تو اسے کھا۔ اور میں نے کتوں کے شکار کے متعلق دریافت کیا؟ فرمایا: جب تُو اپنے کتے کو چھوڑے تو جس کو وہ ( تیرا کتا ) پکڑے تُو اسے کھا سکتا ہے مگر اس صورت میں (نہیں کھا سکتا ) کہ دوسرا کتا اس شکار میں شامل ہو جائے۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← عبد الرحمن بن حميد الرقاشي ← سلمة العوضى ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ الْحِمْصِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13883

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13884

198 - حدثنا الحسين اسحاق التستري و زكريا بن يحيى الساجي قالا حدثنا محمد بن المثنى حدثنا وهب بن جرير بن حازم قال حدثني أبي عن الأعمش عن خيثمة عن عدي بن حاتم رضي الله عنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أيمن امرئ و أشأمه ما بين لحييه )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدمی کے سمجھدار ہونے کی دلیل یہ ہے کہ اپنی زبان کی حفاظت کرتے۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← الحسين اسحاق التستري و زكريا بن يحيى الساجي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13884

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13885

199 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا هاشم بن محمد بن سعيد بن خثيم الهلالي ثنا أبو جنادة و كان يسكن بني سلول ثنا الأعمش عن خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يؤمر يوم القيامة بناس الى الجنة حتى اذا دنوا منها و استنشقوا رائحتها و نظروا الى قصورها و ما اعد الله لأهلها فيها نودوا اصرفوهم عنها لا نصيب لهم فيها فيرجعون بحسرة ما رجع الأولون بمثلها فيقولون ربنا لو أدخلتنا النار قبل أن ترينا من ثوابك و ما اعددت فيها لأوليائك كان أهون علينا قال ذلك أردت بكم اذا خلوتم بارزتموني بالعظام و اذا لقيتم الناس لقيتموهم مخبتين تراؤون الناس بخلاف ما تعطوني من قلوبكم هبتم الناس و لم تهابوني و اجللتم الناس و لم تجلوني و تركتم للناس و لم تتركوا لي فاليوم أذيقكم اليم العذاب مع ما حرمتكم من الثواب

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کچھ لوگوں کو جنت کی طرف جانے کا حکم دیا جائے گا یہاں تک کہ جب وہ اس کے قریب پہنچیں گے تو اس کی خوشبو سونگھ رہے ہوں گئے اس کے محلات دیکھ رہے ہوں گے اور جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے جنتیوں کیلئے تیار فرما رکھی ہیں ‘ان لوگوں کو آوازی دی جائے گی: واپس لوٹ آؤ۔ اس میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے۔ پس وہ حسرت کے ساتھ واپس لوٹیں گے۔ پس وہ کہیں گے : اے ہمارے رب ! اگر تُو ہمیں دوزخ میں داخل کر دیتا‘ اس سے پہلے کہ تُو ہمیں دکھاتا اپنا ثواب اور وہ چیزیں جو تُو نے اپنے ولیوں کیلئے تیار کر رکھی ہیں تو ہم پر آسان ہوتا ۔ اللہ فرمائے گا: تمہارے لئے میں نے یہی ارادہ کیا‘ جب تم لوگ خلوت میں ہوتے تو مجھے ہڈیوں کے بدلے ظاہر کرتے اور جب تم لوگوں سے میل ملاقات کرتے تو ان سے ملاقات کرتے اس حال میں کہ تم عاجزی و انکساری کا اظہار کرتے اور لوگوں کو اس چیز کے خلاف دکھاتے جو تم مجھے اپنے دلوں سے دیتے تھے ‘لوگوں سے تم ڈرتے تھے لیکن مجھ سے نہ ڈرتے تھے لوگوں کی عزت کرتے لیکن میری عزت نہ کرتے‘ تم نے لوگوں کی خاطر ( مجھے ) چھوڑ دیا لیکن میری خاطر (لوگوں کو ) نہیں چھوڑا ‘آج میں تمہیں درد ناک عذاب چکھاؤں گا اور ساتھ ہی اپنے ثواب سے محروم رکھوں گا۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← الْاَعْمَشِ ← أبو جنادة و كان يسكن بني سلول ← هَاشِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ خُثَيْمٍ الْهِلَالِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13885

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13886

200 - حدثنا محمد بن محمد التمار ثنا محمد بن عكاشة الكرماني ثنا عمرو بن زرارة ثنا أبو جنادة عن الأعمش عن خيثمة عن عدي بن حاتم قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يؤتى بناس من الناس يوم القيامة ) فذكر نحوه

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کچھ لوگ لائے جائیں گے‘ اس کے بعد جیسی حدیث ذکر کی۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو جُنَادَةَ، ← عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُكَّاشَةَ الْكَرْمَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13886

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ خيثمة بن عبد الرحمن عن عدي بن حاتم · حديث 13887

201 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا عبد الله بن عمر بن ابان ثنا سعيد بن عثمان القرشي ثنا حصين السلولي ثنا الأعمش عن خيثمة عن عدي بن حاتم قال Y كنت قاعدا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم حين جاء من بدر فقال رجل من الأنصار و هل لقينا الاعجائز كالحرز المعلقة فنحرناهم فتغير وجه رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى رأيته كأنه تفقأ فيه حب الزمان ثم قال : ( يا ابن أخي لا تقل ذلك اولئك الملأالأكبر من قريش اما لو رأيتهم في مجالسهم بمكة لهبتهم فوالله لأتيت مكة فرأيتهم قعودا في المسجد فما قدرت ان أسلم عليهم من هيبتهم فذكرت قول رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يا معاشر الناس احبوا قريشا فانه من أحب قريشا فقد أحبني و من أبغض قريشا فقد أبغضني و ان الله حب الي قومي فلا أتعجل لهم نقمة و لا أستكثر لهم نعمة اللهم انك أذقت أول قريش نكالا فأذق آخرها نوالا الا ان الله علم ما في قلبي من حبي لقومي فسرني فيهم قال الله عز و جل { وأنذر عشيرتك الأقربين * واخفض جناحك لمن اتبعك من المؤمنين } يعني قومي فالحمد لله الذي جعل الصديق من قومي و الشهيد من قومي و الأئمة من قومي ان الله قلب العباد ظهرا لبطن فكان خير العرب قريش و هي الشجرة التي قال الله { ألم تر كيف ضرب الله مثلا كلمة طيبة كشجرة طيبة } يعني بها قريشا ( أصلها ثابت ) يقول أصلها كرم ( و فروعها في السماء ) يقول الشرف الذي شرفهم الله بالاسلام الذي هداهم له و جعلهم أهله ثم أنزل فيهم سورة من كتاب الله محكمة { لإيلاف قريش * إيلافهم رحلة الشتاء و الصيف * فليعبدوا رب هذا البيت * الذي أطعمهم من جوع وآمنهم من خوف } قال الأعمش قال خيثمة قال عدي بن حاتم : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكرت عنده قريش بخير قط الاسره حتى يتبين ذلك السرور في وجهه و كان يتلو هذه الآية { وإنه لذكر لك ولقومك وسوف تسألون }

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے ‘جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بدر سے واپس آئے تو ایک انصاری آدمی نے عرض کی: لڑکی ہوئی کھجوروں کی ٹوکری کی طرح ان کی آخری اولاد سے ہم ملے اور ہم نے ان کو ذبح کر ڈالا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور کا رنگ تبدیل ہو گیا یہاں تک کہ میں نے دیکھا گویا اس میں انار کا دانہ نچوڑ دیاگیا ہے۔ پھر فرمایا: اے میرے بھائی کے بیٹے ! یہ بات اپنی زبان پر نہ لا‘ وہ قریش سے بھی بڑا گروہ ہیں‘لیکن اگر تُو انہیں مکہ میں ان کی مجلسوں میں دیکھے تو ڈر جائے۔ قسم بخدا! میں مکہ آیا تو میں نے ان کو مسجد (حرام) میں بیٹھے ہوئے پایا ‘ان کی ہیبت کی وجہ سے مجھے ان پر سلام کرنے کی ہمت نہ ہوئی۔ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کا تذکرہ کیا: اے لوگوں کے گرو ہو! قریشیوں سے محبت کرو کیونکہ جس نے ان سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی جس نے قریشیوں سے نفرت کی اُس نے مجھ سے نفرت کی ‘بے شک اللہ تعالیٰ میری وجہ سے میری قوم سے محبت کرتا ہے‘ (اس لیے ) میں جلدی ان سے ناراض نہیں ہوں گا اور ان کیلئے نعمت کی کثرت نہیں مانگوں گا ‘اے اللہ ! تُو نے قریش کے پہلے گروہ کو عبرت والی سزا چکھائی ہے ‘ان کے دوسرے گروہ کو جود ونوال چکھانا‘ مگر بے شک اللہ کو معلوم ہے کہ اپنی قوم کے لیے جو میرے دل میں محبت ہے ‘پس وہ ان کے معاملے میں مجھے ضرور خوش کرے گا۔ اللہ نے فرمایا: ’’اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈر سناؤ اور ایمان والوں میں سے اپنی اتباع کرنے والوں کیلئے اپنے (عاجزی کے ) پَر ۔ جھکا دو ‘‘(الشعراء: ۲۱۵) ۔ اس سے مراد میری قوم ہے ‘پس تمام تعریفیں اس خدا کیلئے ہیں جس نے صدیق کو میری قوم سے بنایا‘شہید کو میری قوم سے بنایا اور میری قوم سے امام بنائے ‘بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو پیٹھوں سے پیٹوں میں بدلا ‘پس تمام عرب سے بہتر قریشی ہیں‘ یہ وہی درخت ہے جس کے بارے اللہ نے فرمایا: ’’ مثال پاک کلمہ کی ہے ‘پاک درخت کی طرح ‘‘( ابراہیم (۲۴) یعنی اس کے ساتھ قریشی ہیں۔ ’’اس کی اصل مضبوط ہے‘‘ (ابراہیم :۲۴) ‘فرماتا ہے: ان کی اصل کرم ہے ۔ ’’اور اس کی شاخیں آسمانوں میں جا رہی ہیں ‘‘ (ابراہیم: ۲۴)۔ فرماتے ہیں : وہ شرف مراد ہے جو اللہ نے اسلام کے صدقے ان کو عطا فرمایا ‘اسی نے ان کو ہدایت دی اور اہل اسلام بنایا‘پھر ان کے بارے میں اپنی حکم سے محکم سورت نازل کی: ’’لايلاف قریش ایلافهم الى آخره ‘‘۔حضرت اعمش کا قول ہے کہ حضرت خیثمہ نے فرمایا کہ حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب بھی آپ کے پاس قریش کا ذکر بھلائی کے ساتھ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوئے یہاں تک کہ وہ خوشی آپ کے چہرے میں نظر آئی اور یہ آیت پڑھا کرتے تھے: ” وانه لذكر لك الى آخرہ۔

عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← حصين السلولي ← سعيد بن عثمان القرشي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13887

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ همام بن الحارث عن عدي بن حاتم · حديث 13888

202 - حدثنا حفص بن عمر بن الصباح الرقي ثنا قبيصة بن عقبة ثنا سفيان عن منصور عن ابراهيم عن همام بن الحارث عن عدي بن حاتم قال Y قلت يا رسول الله انا نرسل كلابا لنا معلمة فقال : ( ما امسكن عليك فكل ) قلت و ان قتل ؟ قال : ( و ان قتل ما لم يشركن كلب من غيرهن )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یارسول اللہ ! یہ سکھائے ہوئے کتے چھوڑنے کیسے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تیرے لیے روک لے اس کو کھاؤں ۔ میں نے عرض کی: اگر مار دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ مار دے بشرطیکہ اس کے ساتھ دوسرا کتا شریک نہ ہو۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13888

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ همام بن الحارث عن عدي بن حاتم · حديث 13889

203 - حدثنا موسى بن هارون و الحسين بن اسحاق التستري قالا ثنا عبيد الله بن عمر القواريري ( ح ) و حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا محمد بن زنبور قالا ثنا فضيل بن عياض عن منصور عن ابراهيم عن همام بن الحارث عن عدي بن حاتم قال Y قلت يا رسول الله أرسل كلابي المعلمة فيمسكن علي فآكل ؟ قال : ( اذا أرسلت كلابك المعلمة فأمسكن عليك فكل ) قلت و ان قتلن ؟ قال : ( و ان قتلن ما لم يشركهم كلب سواهم ) قلت أرمي بالمعراض فيخزق قال : ( ان خزق فكل و ان أصاب بعرضه فلا تأكل )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں اپنا سکھایا ہوا کتا چھوڑتا ہوں ‘ وہ میرے لیے روک لیتا ہے تو کیا میں کھاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو اپنا سکھایا ہوا کتا چھوڑے تو وہ تیرے لیے روک لے تو اس کو کھا۔ میں نے عرض کی : اگر وہ مار دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ وہ مار دے بشرطیکہ اس کے ساتھ دوسرا کتا شریک نہ ہو۔ میں نے عرض کی : میں تیر سے شکار کرتا ہوں اور وہ اسے پھاڑ دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ اسے پھاڑ دے تو کھا اور اگر اس کا تیر صرف لگے ( پھاڑے نہیں ) تو نہ رکھا۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي ← و، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ← موسى بن هارون و الحسين بن إسحاق التستري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13889

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ همام بن الحارث عن عدي بن حاتم · حديث 13890

204 - حدثنا أبو حصين القاضي ثنا يحيى الحماني ثنا أبو الأحوص عن منصور عن ابراهيم عن همام بن الحارث عن عدي بن حاتم قال Y قلت يا رسول الله انا نرسل كلابا فيمسكن علينا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( اذا كانت مكلبة و ذكرت اسم الله فكل ) قلت يا رسول الله ان قتلن ؟ قال : ( و ان قتلن ما لم يشاركها كلاب من غيرها ) قلت أجد ما يرمي بالمعراض قال : ( اذا ذكرت اسم الله و خزق فكل و ان قتل فلا تأكل )

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم کتے چھوڑتے ہیں ‘ پس وہ ( شکار کو ) ہمارے لیے روک لیتے ہیں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کتا سکھایا ہوا ہو اور تو نے اللہ کا نام بھی لیا ہو تو کھا لے۔ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! اگر وہ (شکار کو ) مار دیں؟ فرمایا: اگرچہ مار دیں بشرطیکہ اس کے ساتھ کوئی دوسرا کتا شریک نہ ہوا ہو ۔ میں نے عرض کی: جس شکار کو تیر ماروں؟ فرمایا: جب تو نے ( تیر چھوڑتے وقت ) اللہ کا نام لیا اور اس نے پھاڑ دیا تو کھالے اور اگر ( بغیر پھاڑنے کے ) مار دیا تو مت کھا۔

قُلْتُ ← عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← يحيى الحماني ← أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13890

chevron_left Previous
1…161718…85
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter