المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ باب 1 · حديث 13855
169 - حدثنا محمد بن الفضل السقطي و جعفر بن محمد الفريابي قالا ثنا حامد بن يحيى ثنا سفيان بن عيينة عن مجالد عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( يا عدي بن حاتم كيف أنت اذا خرجت الظعينة من قصور اليمن حتى تأتي الحيرة لا تخاف الا الله و الذئب على غنمها ) قلت و لي طي و مقاتبها و رجالها قال : ( اذا يكفيها الله و ما سواها )
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عدی بن حاتم ! تُو کس حالت میں ہو گا جب عورت یمن کے محلات سے نکلے گی ‘حیرہ کے مقام پر آئے گی اور وہ صرف اللہ سے ڈرتی ہوگی اور اپنی بکریوں پر بھیڑیئے کا خوف رکھتی ہوگی ۔ میں نے عرض کی: میرے لیے طی قبیلہ ہے ‘اس کے رہنے والے اور اس کے مرد بھی ہیں۔ فرمایا: پھر ان کو اور ان کے سوا کو اللہ کافی ہے۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، ← محمد بن الفضل السقطي و جعفر بن محمد الفريابي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13855
