المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عمير المزني لم يخرج عمير مولى أبي اللحم الغفاري · حديث 13819
133 - حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا وهب بن بقية انا خالد عن عبد الرحمن بن اسحاق عن محمد بن زيد عن عمير مولى آبي اللحم قال Y شهدت خيبر مع سادتي فأمرني نبي الله صلى الله عليه و سلم فتقلدت سيفا فاذا أنا أجره و أخبر أني مملوك فامر لي شيء من خرثى المتاع
حضرت ابواللحم کے غلام حضرت عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں خیبر میں اپنے آقا کے ساتھ حاضر تھا ‘مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ‘میں نے تلوار لٹکائی ‘میں نے اُجرت لی ‘آپ کو بتایا کہ میں غلام ہوں‘آپ نے مجھے گھر کے سامان میں سے کوئی شی دی۔
عُمَيْرٍ، مَوْلَى أَبِي اللَّحْمِ ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13819
