المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ أبو غالب صاحب المحجن واسمه حزور · حديث 8100
8084 - حدثنا محمد بن يعقوب الخطيب الأهوازي ثنا عيسى بن أبي حرب الصفار ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا جسر بن فرقد عن أبي غالب عن أبي أمامة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم آخا بين أبي الدرداء و سلمان
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ فرشتے جمعہ کے دن مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوتے ہیں‘ ان کے پاس رجسٹر ہوتے ہیں‘ وہ لوگوں کے آنے کے مطابق نیکیاں لکھتے ہیں‘ جب امام نکلتا ہے تو رجسٹر بند کر دیا جاتا ہے‘ میں نے کہا: امام سے نکلنے کے بعد جو آئے‘ اس کا جمعہ نہیں ہے؟ فرمایا: کیوں نہیں! لیکن اس کا نام رجسٹر میں نہیں ہو گا۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي غَالِبٍ ← جِسْرُ بْنُ فَرْقَدٍ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← عِيسَى بْنُ أَبِي حَرْبٍ الصَّفَارُ، ← محمد بن يعقوب الخطيب الأهوازي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8100
