المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ أبو غالب صاحب المحجن واسمه حزور · حديث 8088
8072 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا سهل بن عثمان قالا ثنا عبد الله بن نمير عن مسعر بن كدام عن أبي العنبس عن أبي العدبس عن أبي مرزوق عن أبي غالب عن أبي أمامة قال Y خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يتوكأ على عصا فلما رأيناه قمنا إليه فقال : لا تفعلوا كما تفعل الأعاجم يقوم بعضها لبعض فقلنا : اشتهينا أن تدعو لنا فقال : اللهم اغفر لنا وارحمنا وارض عنا وتقبل منا وأدخلنا الجنة ونجنا من النار وأصلح شأننا كله قال : فإننا اشتهينا أن تزيدنا فقال : أوليس قد جمعن الخير ؟
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنی قوم کی طرف بھیجا‘ میں ان کے پاس گیا اس حال میں کہ میں کپڑا لپیٹے ہوئے تھا‘ جب میں ان کے پاس پہنچا تو وہ خون کھا رہے تھے‘ میں نے کہا: میں تمہیں اس سے منع کرنے آیا ہوں۔ پس میں نے اپناسر رکھا‘ میں اس حال میں کھڑا ہوا کہ مجھ پر نیند کا غلبہ تھا‘ پس نیند میں میرے پاس ایک آدمی آیا‘ اس کے پاس شربت والا برتن تھا۔ اس نے کہا: یہ پکڑ کر پی لے! پھر میرے پیٹ نے سیر ہولیا‘ پھر میں نے پلایا‘ پس میں نے ان کو سنا کہ وہ کہہ رہے تھے: تمہاری قوم کے سرداروں میں سے ایک آدمی آیا ہے‘ کم ہی اسے تم نے کھانے کی کوئی چیز دی ہے‘ پس وہ اپنا کھانا میرے پاس لائے‘ میں نے کہا: مجھے ضرورت نہیں ! بے شک اللہ نے مجھے کھلا پلا دیا ہے‘ پس میں نے ان کواپنا پیٹ دکھایا‘ پس وہ سارے کے سارے اسلام لائے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي غَالِبٍ ← أَبِي مَرْزُوقٍ ← أَبِي الْعَدَبَّسِ ← أَبِي الَعَنَبَسِ ← مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8088
