المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ من روى عن أبي أمامة الباهلي من أهل الكوفة سالم بن أبي الجعد عن أبي أمامة · حديث 8000
7984 - حدثنا عبد الله بن سعد بن يحيى الرقي ثنا أبو فروة يزيد بن محمد بن يزيد بن سنان الرهاوي حدثني أبي عن أبيه عن زيد بن أبي أنيسة و عبد الله بن علي بن ثابت عن سالم بن أبي الجعد عن أبي أمامة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من عبد يتوضأ إلا خرجت خطاياه من يديه ثم يغسل وجهه إلا خرجت خطاياه من وجهه ثم يغسل ذراعيه إلا خرجت خطاياه من ذراعيه ثم يمسح رأسه إلا خرجت خطاياه من رأسه ثم يغسل رجليه إلا خرجت خطاياه من رجليه
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی‘ اس کے ساتھ اس کے دو بچے بھی تھے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر والوں سے پوچھا تو ان کے پاس صرف تین کھجوریں تھیں‘ آپ نے وہ انہیں دیں‘ تو اس عورت نے ہر بچہ کو ایک کھجور دی اور ایک کھجور اپنے لیے رکھ لی‘ اس کے بچے رونے لگے تو اس نے وہ کھجور پکڑی اور اس کے دو حصے کیے اور دونوں بچوں کو آدھی آدھی دے دی‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حاملہ اور دودھ پلانے والی اپنی اولاد پر مہربان ہوتی ہے‘ اگر یہ شوہروں کو تنگ نہ کرتی ہوتیں تو یہ جنت میں داخل ہو جاتیں۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← زيد بن أبي أنيسة و عبد الله بن علي بن ثابت ← أَبِيهِ ← أَبِي ← أَبُو فَرْوَةَ يَزِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ الرَّهَاوِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ يَحْيَى الرَّقِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8000
