المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ جعفر بن الزبير عن القاسم · حديث 7988
7972 - حدثنا محمد بن يونس ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا عبد القادر بن شعيب ثنا جعفر بن الزبير عن القاسم عن أبي أمامة قال Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا دين لمن لا أمانة له
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ساتھ ایک سفر میں تھے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ جاگے یہاں تک کہ سورج کی تپش آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان پڑی‘ جب آپ اٹھے تو آپ ٹھہرے‘ نماز کے لیے اقامت پڑھی‘ آپ آگے ہوئے اور صحابہ کرام کو نماز پڑھائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سو جائے تو اس کی نیند اس پر غالب آ جائے تو وہ اس طرح کرے کیونکہ جب نفس سو جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں ایک قسم کی موت دے دیتا ہے اور بعض پر ان کی نیند میں موت نہیں آتی ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← عبد القادر بن شعيب ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7988
