المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ جعفر بن الزبير عن القاسم · حديث 7964
7948 - حدثنا أحمد بن علي القاضي الحمصي ثنا أبو موسى الهروي ثنا عطاء بن جبلة عن الأعمش عن جعفر بن الزبير عن القاسم عن أبي أمامة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نام حتى نفخ ثم قال : الوضوء على من اضطجع
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو قرض لیتا ہے ادا کرنے کی نیت سے تو اللہ اس کا قرض ادا کر دے‘ گا قیامت کے دن جس نے قرض ادا نہ کیا ہوا اور وہ مر گیا تو اللہ عزوجل روز قیامت فرمائے گا : میرا خیال تھا کہ میں اپنے بندہ کا حق نہ لوں‘ اس کی نیکیاں لے لی جائیں گی‘ دوسرے بندے کے اعمال میں رکھ دی جائیں گی‘ اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوئیں تو اس کے گناہ لے کر اس کے نامہ اعمال میں رکھ دیئے جائیں گے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← الْاَعْمَشِ ← عطاء بن جبلة ← أبو موسى الهروي ← أحمد بن علي القاضي الحمصي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7964
