المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ محمد بن عبيد الله العرزمي عن عبيد الله · حديث 7879
7863 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا محمد بن سلمة عن الفزاري عن بن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن لهذا الدين إقبالا وإدبارا وذكر الحديث
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے آج رات خواب دکھایا گیا کہ میں جنت میں داخل ہوا‘ میں آٹھوں دروازوں میں سے ایک دروازے سے نکلا‘ وہاں میرا ایک امتی کھڑا تھا‘ مجھ پر ایک ایک آدمی پیش کیا گیا‘ وہاں میزان کھڑا کیا گیا‘ ایک پلڑے میں ایک امتی اور دوسرے میں مجھے رکھا گیا‘ میرا وزن تمام امتیوں سے بھاری ہوا۔ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دوسرے میں رکھا تو ان کا وزن ساری امت سے بھاری ہوا‘ پھر ساری امت ایک پلڑے میں اور دوسرے میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رکھا گیا تو حضرت عمر کا پلڑا بھاری ہوا پھر میزان کو اٹھا لیا گیا۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← بن عبيد الله بن زحر ← الْفَزَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7879
