المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة الباهلي · حديث 7866
7850 - حدثنا يحيى بن أيوب ثنا سعيد بن أبي مريم أنا يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة قال Y كان الناس إذا دخل الرجل المسجد فوجدهم يصلون سأل الذي إلى جنبه : فيخبره بما فاته ليقضي ثم يقوم فيصلي معهم حتى أتى معاذ يوما فأشاروا إليه إنك كذا وكذا فأبى أن يصلي فصلى ثم صلى بعد ما فاته فذكر ذلك لرسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : أحسن معاذ وأنتم فافعلوا كما فعل
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ فرماتے ہیں کہ ابو مسعود عقبہ بن عمرو کی ایک لونڈی تھی جو بکریاں چراتی تھی‘ ان میں سے ایک بکری مرنے لگی تو اس نے مروہ سے پتھر توڑ کر اسے ذبح کر ڈالا۔ اسے اٹھا کر عقبہ بن عمرو کے پاس لائی تو اسے بتایا۔ پس اس نے لونڈی سے کہا: اسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لے جا‘ جس حالت میں تو ہے۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تو نے گردن کی رگوں کو کاٹ کر خون نکالا ؟ اس نے جواب دیا: جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ چیز جو گردن کی رگوں کو کاٹ کر خون نکال دے جب تک کہ وہ دانت سے نہ کاٹا گیا یا ناخن سے نہ چھیلا گیا ہو۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7866
