المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة الباهلي · حديث 7841
7825 - حدثنا يحيى بن أيوب ثنا سعيد بن أبي مريم أنا يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ما رفع رجل صوته بعقيرة غناء إلا بعث الله بشيطانين يجلسان على منكبيه يضربان بأعقابهما على صدره حتى يسكت متى ما سكت
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن صحابہ سے فرمایا: تم میں سے آج روزہ کس نے رکھا ہے؟ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں نے ! پھر آپ نے فرمایا: آج تم میں سے کس نے مریض کی عیادت کی ہے؟ صحابہ کرام خاموش رہے‘ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : یارسول اللہ ! میں نے ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج تم میں سے کس نے صدقہ کیا ہے؟ صحابہ کرام خاموش رہے‘ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: یارسول اللہ! میں نے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسکرائے یہاں تک کہ آپ کا مسکرانا زیادہ بلند ہوا‘ پھر فرمایا: وہ ذات جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! جس مؤمن میں یہ باتیں جمع ہوں‘ وہ ان کی وجہ سے جنت میں داخل ہو گا۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7841
