المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ شداد أبو عمار عن أبي أمامة رضي الله عنه · حديث 7643
7627 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف حدثني يحيى بن حمزة ثنا الأوزاعي أن شداد أبا أعمار حدثه ثنا أبو أمامة Y أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يلبس الحرير في الدنيا إلا من لا خلاق له
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ اس نے عرض کی : یارسول اللہ ! ایک آدمی بھلائی اور ذکر کی محفل تلاش کرتا ہے‘ اس کے لیے کیا ثواب ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کے لیے کوئی ثواب نہیں ہے‘ آپ نے تین مرتبہ فرمایا کہ اللہ عزوجل وہی عمل قبول کرتا ہے جو خلوص سے اور اس کی رضا کے لیے کیا جائے۔
أبو أمامة أنه ← الأوزاعي أن شداد أبا أعمار ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7643
