المعجم الکبیر للطبرانی · باب الصاد ‹ باب 3 · حديث 7462
7446 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا عبد الله بن عبد الحكم أن سفيان بن عيينة عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن ابن عباس عن الصعب بن جثامة أنه قال Y يا رسول الله إنا نغشي الدير ليلا من المشركين معهم نساؤهم وصبيانهم فنقتلهم قال : هم منهم
حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ عرض کی گئی: یارسول اللہ! ایک گھڑ سوار گروہ نے مشرکوں کے گھروں میں حملہ کیا ہے‘ مشرکوں کے بچوں کو مارا ہے۔ آپ نے فرمایا: ان کے بچے اپنے آباء مشرکوں میں شامل ہیں۔
الصعب بن جثامة أنه ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عبد الله بن عبد الحكم أن سفيان بن عيينة ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7462
