المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ عبد الله بن عبيد بن عمير عن ابن عمر ] · حديث 13477
13446 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد ابن زيد عن عطاء بن السائب عن عبد الله بن عبيد بن عمير Y قال قال رجل ابن عمر : يا أبا عبد الرحمن مالي أراك تستلم الركنين ولا تتركهما وكان ابن عمر يفعله قال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( إن مسحهما يحط الذنوب )
حضرت عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا کی خدمت میں عرض کی : اے ابو عبد الرحمن ٰ! کیا وجہ ہے کہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ دونوں رکنوں کو بوسہ دیتے ہیں اور ان دونوں (کے بوسہ) کو کبھی نہیں چھوڑتے ہیں؟ اس حال میں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یہ کیا کرتے تھے۔ فرمایا: بے شک میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک ان دونوں کو ہاتھ لگانا ‘ گناہوں کو گرا دیتا ہے۔
إِنِّي ← كان ابن عمر يفعله ← رجل ابن عمر يا أبا عبد الرحمن مالي أراك تستلم الركنين ولا تتركهما ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حماد ابن زَيْدٍ، ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13477
