المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ نافع عن ابن عمر ] · حديث 13453
13422 - حدثنا الحسن بن علي المعمري ثنا إسماعيل بن مسعود ثنا عبيد الله بن عبد الله بن عون عن أبيه عن نافع عن ابن عمر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( اللهم بارك لنا في شامنا اللهم بارك في يمننا ) فقالها مرارا فلما كان في الثالثة أو الرابعة قالوا يارسول الله وفي عراقنا قال : [ إن ] بها الزلازل والفتن وبها يطلع قرن الشيطان )
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی: اے اللہ ! ہمارے ملک شام میں برکت دے ‘ اے اللہ ! ہمارے ملک یمن میں برکت دے! آپ نے یہ کئی مرتبہ دعا کی ‘ جب تیسری یا چوتھی مرتبہ دعا کی تو صحابہ کرام نے عرض کی: یارسول اللہ ! ہمارے ملک عراق کے لیے دعا کریں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے ‘ وہاں شیطان کا سینگ طلوع ہوگا۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبِيهِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْنٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13453
