المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ أبان بن عثمان عن ابن عمر ] · حديث 13285
13254 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني محمد بن أبي بكر المقدمي ثنا أبو معشر ثنا إبراهيم بن عمر حدثني أبي عن أبيه عن عبد الله بن عمر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان في حائط فاستأذن أبو بكر فقال : ( ائذن له وبشره بالجنة ) ثم استأذن عمر فقال : ( ائذن له وبشره بالجنة وبالشهادة ) ثم أستأذن عثمان فقال : ( ائذن له وبشره بالجنة وبالشهادة )
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ (کھجوروں کے ) ایک باغ میں تھے تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے حاضری کی اجازت چاہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کو اجازت دو اور جنت کی بشارت بھی۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی ‘ فرمایا: انہیں اجازت کے ساتھ جنت کی بشارت بھی دو اور شہادت کی بھی۔ پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اجازت مانگی تو فرمایا: ان کو اجازت دو اور جنت و شہادت کی خوشخبری بھی دو۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمَ بن عُمَرَ ← أبو معشر ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13285
