المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ سالم عن ابن عمر ] · حديث 13237
13206 - حدثنا موسى بن هارون ثنا الحكم بن موسى ثنا عبد الرحمن بن أبي الرجال عن أبيه عن سالم عن ابن عمر Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من اقتنى كلبا إلا كلبا صائدا أو كلب ماشية نقص من عمله قيراط وقيراط مثل أحد )
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے شوقیہ کتا رکھا اُس کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کمی ہو گی سوائے شکار یا جانوروں کی نگہبانی کے لیے رکھے گئے کتے کے اور وہ ایک قیراط اُحد پہاڑ کے برابر ہے۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ، ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13237
