المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ سالم عن ابن عمر ] · حديث 13213
13182 - حدثنا محمد بن نصر القطان الهمداني ثنا حرملة بن يحيى ثنا وهب أخبرني عمر بن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر عن نافع و سالم أن ابن عمر Y قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا جدبه السير جمع بين المغرب والعشاء بعد أن تغيب الشفق بساعة
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو جب سفر کی جلدی ہوتی تھی تو آپ مغرب و عشاء کو شفق کے غروب ہونے کے جد ا کٹھے پڑھتے تھے۔ ( نوٹ : مراد جمع صوری ہے نہ کہ جمع حقیقی، جمع صوری سے مراد یہ ہے کہ ایک نماز کو آخری وقت میں اور دوسری نماز کو اول وقت میں ادا کرنا ‘ مثلا نماز مغرب آخری وقت میں اور عشاء اول وقت میں ادا کرنا )
نافع و سالم أن ابن عمر ← عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← وَھْبٍ ← حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْقَطَّانُ الْهَمْدَانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13213
