المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ سالم عن ابن عمر ] · حديث 13177
13146 - حدثا عمرو بن الطاهر بن أبي السرح و إسحاق بن إبراهيم القطان المصريان ثنا يحيى بن بكير ثنا المغيرة بن عبد الرحمن عن الضحاك عن نافع عن سالم أنه سمع عبد الله بن عمر Y قال : مر رسول الله صلى الله عليه و سلم بابن صياد وهو يلعب مع الصبيان فضربه بقدمه فقال : ( أتشهد أني رسول الله ؟ ) فقال ابن صياد : أشهد أنك رسول الأميين قال : أفتشهد أني رسول الله ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( آمنت بالله ورسله )
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ‘ابن صیاد کے پاس سے گزرے وہ بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا ‘آپ نے اپنے قدم کے ساتھ اس کو مارا ‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تُو گواہی دیتا ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں ! ابن صیاد نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اُمیین کے رسول ہیں ‘آگے سے اس نے کہا: کیا آپ گواہی دیتے ہیں کہ میں اللہ کا رسول ہوں ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لایا ہوں۔
سَالِمٍ ← نَافِعٍ ← الضَّحَّاكُ، ← الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عمرو بن الطاهر بن أبي السرح و إسحاق بن إبراهيم القطان المصريان
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13177
