المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ سالم عن ابن عمر ] · حديث 13165
13135 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن عقيل و يونس عن ابن شهاب عن سالم عن أبيه Y قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم و أبا بكر و عمر يمشون أمام الجنازة
حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ‘مسلمان کا بھائی ہے نہ خود اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے ظالم کے حولاے کرتا ہے ‘جو اپنے بھائی کے کام میں لگا ہوتا ہے ‘اللہ تعالیٰ اس کا کام کر دیتا ہے ‘جس نے اپنے مسلمان بھائی کی دنیوی مصیبت کو ٹالا ‘اللہ تعالیٰ قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت کو ٹال دے گا اور جس نے مسلمان بھائی کا پردہ رکھا ‘قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے پردے رکھےگا۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عقيل و يونس ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13165
