المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ أبو حاضر عن ابن عباس ] · حديث 12949
12919 - حدثنا محمد بن يحيى المروزي ثنا سعيد بن سليمان عن عباد بن العوام عن أبي السوار السلمي عن أبي حاضر عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم احتجم بالقاحة وهو محرم
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے بغیر حق کے مکہ کی زمین لی تو گویا اُس نے رحمٰن کے پاؤں کے نیچے سے اسے لیا اور جس نے باقی ساری زمین میں سے بغیر حق کے کچھ زمین لی تو وہ قیامت کے دن آئے گا اس حال میں کہ اس کی گردن میں سات زمینوں کا طوق بنا کر ڈالا گیا ہوگا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي حَاضِرٍ، ← أبي السوار السلمي ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12949
