المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ موسى بن سلمة عن ابن عباس ] · حديث 12925
12895 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ثنا محمد ابن عبد الرحمن الطفاوي ثنا أيوب السختياني عن قتادة عن موسى بن سلمة Y قال : كنا مع ابن عباس بمكة فقلنا : إنا إذا كنا معكم صلينا أربعا فإذا رجعنا إلى رحالنا صلينا ركعتين فقال : تلك سنة أبي القاسم صلى الله عليه و سلم وإن رغمتم
حضرت موسیٰ بن سلمہ فرماتے ہیں: میں اور حضرت سنان بن سلمہ ‘دو قربانی کے جانوروں پر سوار ہو کر نکلے ‘پس اگر ہم پر خواف ہوا تو ہم ان کے معاملہ میں مشکل میں پڑ جائیں گے۔ پس حضرت سنان نے کہا: اگر ہم شہر میں گئے تو اس کے علم کے حوالے سے بحث کریں گے ‘پس جب ہم آئے تو میں نے کہا: کیا آپ کو حضرت ابن عباس سے کوئی کام ہے ‘وہ سقایہ (آبِ زمزم ) پر ہوتے ہیں (آگر ہم ان کے پاس جائیں تو ) ان سے حدیثیں بیان کریں؟ پس حضرت سنان نے ان سے اپنی دونوں قربانی کے جانوروں کے معاملہ کے بارے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تُو نے خبر رکھنے والے پر سوال کیا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں اسلمی کو اٹھارہ قربانی کے جانور دے کر بھیجا تو اُس نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! آپ کیا فرماتے ہیں؟ اگر ان میں کوئی چلنے سے عاجز ہو جائے تو ؟ فرمایا: اس کو ذبح کرنا ‘پھر اس کے قلادہ کو اس کے خوف میں ڈبونا ‘پھر اس کی گردن پر مارنا لیکن اس سے نہ خود کھانا اور نہ ہی تیرے قافلہ ولاے یا فرمایا: تیرے ساتھیوں میں سے کھائے۔
إذا كنا معكم صلينا أربعا فإذا رجعنا إلى رحالنا صلينا ركعتين ← كُنَّا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمَكَّةَ، فَقُلْنَا: ← مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ، ← قَتَادَةَ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← محمد ابن عبد الرحمن الطفاوي ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12925
