المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ سماك الحنفي عن ابن عباس ] · حديث 12913
12883 - حدثنا أحمد بن محمد الحمال ثنا حمدان بن يوسف السلمي ثنا النضر بن محمد ثنا عكرمة بن عمار ثنا أبو زميل الحنفي حدثني ابن عباس Y قال : كان المشركون يقولون لبيك لاشريك لك فيقول رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ويلكم قد قد ) فيقولون : إلا شريك هو لك تملكه وما ملك يقولون هذا وهم يطوفون بالبيت
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: لوگ حضرت ابو سفیان کی طرف نہیں دیکھتے تھے اور نہ ہی ان کے پاس بیٹھتے تھے تو اُنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: میں نے آپ کو تین چیزیں عطا کی ہیں۔ فرمایا: جی ہاں ! کہا: میرے پاس (میری بیٹی ) تمام عرب سے زیادہ خوبصورت حضرت اُم حبیبہ بنت ابو سفیان تھی ‘میں نے اس سے آپ کا نکاح کیا۔ فرمایا : جی ہاں ! کہا : حضرت معاویہ کو آپ نے کاتبِ وحی بنایا (وہ میرا بیٹا ہے ) آپ اسے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ فرمایا: جی ہاں ! کہا: آپ نے مجھے کفار سے قتال کا امیر مقرر فرمایا جیسا کہ میں ( پہلے ) مسلمانوں سے ( بحیثیت امیر ) قتال کیا کرتا تھا۔ فرمایا : جی ہاں !
كان المشركون يقولون لبيك لاشريك لك ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبُو زُمَيْلٍ الْحَنَفِيُّ، ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← حمدان بن يوسف السلمي ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَمَّالُ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12913
