المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ عبد الله البهي عن ابن عباس ] · حديث 12745
12717 - حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة ثنا أبو بلال الأشعري ثنا الفضل بن صدقة عن وائل بن داود عن البهي عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم لم يعط الكودن شيئا وأعطاه دون سهم العزاب في القوة والجودة والكودن البرذون البطيء
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے: (حدیثِ قدسی ہے: )جس نے میرے ولی سے دشمنی کی تو اُس نے مجھے سے جنگ کی اور مجھے کوئی کام کرنے میں کبھی تردّد نہیں ہوا (کروں یا نہ کروں ) ‘جو مؤمن کی موت کے وقت ہوتا ہے ‘وہ مؤمن جو مرنا نہ چاہے کیونکہ میں اسے تکلیف دینا نا پسند کرتا ہوں ‘اور کبھی میرا ولی مؤمن مجھ سے غنا کا سوال کرتا ہے تو میں اسے غنا سے فقر کی طرف پھیر دیتا ہوں۔ اگر میں اسے غنا کی طرف پھیروں تو وہ اس کیلئے بُرا ہے اور کبھی میرا ولی مؤمن مجھ سے فقر کا سوال کرتا ہے تو میں اسے غنا کی طرف پھیر دیتا ہوں اور اگر میں اسے فقر کی طرف پھیروں تو وہ اس کیلئے بُرا ہو۔ بے شک اللہ عزوجل فرماتا ہے: مجھے میرے عزت ‘جلال ‘بلندی ‘خوبصورتی ‘جمال اور بلندیٔ مرتبہ کی قسم ! کوئی بندہ میری محبت کو اپنی جان کی محبت پر ترجیح نہیں دیتا مگر میں اس کی موت ‘اس کی آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا ہوں ‘زمین و آسمان اس کے رزق کے ضامن ہوتے ہیں اور میں اس کیلئے ہر تاجر کی تجارت کے پیچھے ہوں۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الْبَهِيِّ، ← وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ← الفضل بن صدقة ← أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12745
