المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ أبو نصر الأسدي عن ابن عباس ] · حديث 12697
12669 - حدثنا علي بن العباس البجلي الكوفي ثنا محمد بن عمرو بن وليد الكندي ثنا يحيى بن آدم ثنا قيس بن الربيع عن الأغر بن الصباح عن خليفة بن حصين عن أبي نصر عن ابن عباس Y قال : اعتمر رسول الله صلى الله عليه و سلم ثلاث عمر في ذي القعدة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے فرماتے ہیں: پس جب صور میں پھونک ماری جائے گی ‘کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں کیسے خوش ہوں کہ صور پھونکنے والا صور اپنے منہ میں لیے ہوئے ہے ‘اور اپنی پیشانی کو جھکا رکھا ہے تاکہ سنے کہ کب اس کو پھونکنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم کیا پڑھیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پڑھو کہ ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي نَصْرٍ ← خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ وَلِيدٍ الْكِنْدِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَجَلِيُّ الْكُوفِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12697
