المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ الضحاك عن ابن عباس ] · حديث 12685
12657 - حدثنا أحمد بن زكريا بن شاذان ثنا كثير بن عبيد ثنا خالد بن يزيد القسري عن أبي روق عن الضحاك بن مزاحم عن ابن عباس Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هما ستران [ للمرء ] الزوج والقبر )
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں مروی ہیں ‘فرمایا: وہ لوگ ‘نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کرتے تھے : ”اپنی سماعت کی رعایت کریں اور صرف ہماری رعایت کیجئے ‘جیسے آپ کا قول : ہمیں عطا کیجئے ! ’’ اور سنئے ! آپ کو سنایا نہ جائے ‘‘۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ‘راوی کا بیان ہے: وہ کہتے: آپ نے نہیں سنا اور سنئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو۔ آپ نے نہیں سنا۔ فرمایا: ”اور اگر وہ کہتے : ہم نے آپ کا حکم سنا اور مانا اور ہماری بات سنئے اور نظر کرم فرمائیے ‘تو ان کیلئے بہت بہتر ہوتا ‘‘۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ ← أَبِي رَوْقٍ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَسْرِيُّ، ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أحمد بن زكريا بن شاذان
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12685
