المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ باب ] · حديث 12577
12550 - حدثنا يحيى بن أيوب العلاف و عمرو بن أبي الطاهر ابن السرح المصريان قالا : ثنا سعيد بن أبي مريم أنا نافع بن عمر عن عمرو بن دينار عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( تحشرون يوم القيامة حفاة عراة مشاة غرلا )
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن تشریف فرما تھے ‘آپ کے اردگرد صحابہ کرام تھے ‘آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے ہر نبی کے لیے محبت کی ایک شی بنائی ‘میری محبت کی شی رات کو تہجد پڑھنا ہے ‘تو (اس نماز میں ) کوئی میرے پیچھے پڑھنے کی کوشش نہ کرے اور اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کیلئے ذائقہ والی چیز بنائی ہے اور میرے ذائقہ حاصل کرنے کیلئے پانچ نمازیں ہیں ‘پس جب میں اس دنیا سے جاؤں گا تو میرے بعد جو لوگ خلفاء نہیں گے ‘اُن کیلئے ہوگا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يحيى بن أيوب العلاف و عمرو بن أبي الطاهر ابن السرح المصريان
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12577
