المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن جبير عن ابن عباس · حديث 12529
12502 - حدثنا أحمد بن عمرو البزار ثنا أحمد بن سنان ثنا علي ابن عاصم عن سليمان التيمي عن الحسن بن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال Y دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم بماء فأتي بذنوب من زمزم فكرع فيه فشرب وهو قائم
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ کے ہاں رات گزاری ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اُٹھے ‘آپ نے اعضاء وضو تین تین مرتبہ دھوئے ‘پھر آپ نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے ‘تو میں بھی کھڑا ہوا ‘میں نے ایسے ہی کیا جس طرح آپ نے کیا ‘پھر میں آپ کی بائیں جانب کھڑا ہوا تو آپ نے مجھے دائیں جانب کر لیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← علي ابن عاصم ← أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12529
