المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن جبير عن ابن عباس · حديث 12469
12442 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا عمرو بن مرزوق أنا شعبة عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قدم المدينة يوم عاشوراء وإذا اليهود صيام فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ماهذا ؟ ) قالوا : هذا يوم غرق الله فيه فرعون ونجى موسى فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( وأنا أولى بموسى عليه السلام ) فأمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بصومه
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قبیلہ جہینہ کی ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی ‘اس نے عرض کی: میری والدہ نے حج کرنے کی نذر مانی تھی ‘وہ حج کرنے سے پہلے مرگئی ہے ‘کیا میں اس کی طرف سے حج کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بتاؤ کہ اگر تیری والدہ پر قرض ہوتا اور تُو اس کو ادا کرتا تو کیا وہ ادا ہو جاتا ؟ اُس نے عرض کی: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی طرف سے حج کر کیونکہ اللہ زیادہ حق رکھتا ہے کہ اس کا حق ادا کیا جائے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12469
