المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن جبير عن ابن عباس · حديث 12445
12418 - حدثنا العباس بن حمدان الحنفي ثنا محمد بن عبد الله ابن يزيد المقرئ ثنا أبي ثنا همام عن قتادة عن عزرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقرأ في صلاة الجمعة بسورة الجمعة والمنافقين
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے کی نبیذ سے منع کیا۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا ‘میں نے اس کا ذکر کیا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ابن معمر نے سچ کہا ‘میں نے عرض کی: جر ( مٹکا ‘گھڑا) کیا شی ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: مدر۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبِي ← محمد بن عبد الله ابن يزيد المقرئ ← الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 12445
