المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ [ مجاهد عن ابن عمر ] · حديث 13549
13518 - حدثنا العباس بن الفضل الأسفاطي ثنا حفص بن عمر الحوضي ثنا الحسن بن أبي جعفر عن يزيد الأعرج الشني عن مجاهد عن ابن عمر Y قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إله إلا الله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وصوم رمضان وحج البيت وحج هذا البيت ) مرتين
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں‘ نماز قائم کرنا زکوۃ ادا کرنا‘ رمضان کے روزے رکھنا ‘ بیت اللہ کا حج کرنا ‘ اللہ کے گھر کا طواف کرنا ‘ اور یہ آپ نے تین مرتبہ فرمایا۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← يزيد الأعرج الشني ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 13549
