Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أيمن بن ثابت أبو ثابت عن يعلى · حديث 18539

690 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا عبد الواحد بن زياد ثنا أبو يعقوب حدثني أبو ثابت عن يعلى بن مرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أخذ من الأرض شيئا ظلما جاء يوم القيامة يحمل ترابها إلى المحشر

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ناجائز طریقے سے کسی کی زمین لی تو وہ قیامت کے دن لایا جائے گا تو اس کی گردن میں زمین کی تہہ تک کی مٹی کا طوق بنا کر ڈالا جائے گا، جسے اُٹھا کر وہ میدان حشر تک لائے گا۔

يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← أَبُو ثَابِتٍ ← أَبُو يَعْقُوبَ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18539

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أيمن بن ثابت أبو ثابت عن يعلى · حديث 18540

691 - حدثنا عبيد بن غنام و عبدان بن أحمد قالا ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن أبي يعفور عن أيمن قال : سمعت يعلى الثقفي يقول Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أخذ أرضا بغير حق كلف أن يحمل ترابها إلى المحشر

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے ناجائز طریقے سے کسی کی زمین کی تو قیامت کے دن اُسے مکلف بنا جائے گا کہ وہ اُسے اُٹھا کر میدان حشر تک لائے۔

من أخذ أرضا بغير حق كلف أن يحمل ترابها إلى المحشر ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَى الثَّقَفِيِّ، ← أَيْمَنَ، ← اَبِیْ یَعْفُورٍ، ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عبيد بن غنام و عبدان بن أحمد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18540

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أيمن بن ثابت أبو ثابت عن يعلى · حديث 18541

692 - حدثنا عبيد و عبدان قالا ثنا أبو بكر قال ثنا حسين بن علي عن زائدة عن الربيع بن عبد الله عن أيمن بن ثابت عن يعلى بن مرة قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : أيما رجل ظلم شبرا من الأرض كلفه الله أن يحضره حتى يبلغ آخر سبع أرضين ثم يطوقه يوم القيامة حتى يقضى بين الناس

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس آدمی نے ظلم سے کسی کی ایک بالشت زمین لی تو قیامت کے دن اُسے مکلف بنا جائے گا کہ وہ اُسے حاضر کرے یہاں تک سات زمینوں کے آخر تک پہنچ جائے پھر قیامت کے دن طوق بنا کر اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا یہاں تک کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جائے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← أَيْمَنَ بْنِ ثَابِتٍ، ← الرَّبِيعِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← أَبُو بَکْرٍ ← عبيد و عبدان

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18541

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أيمن بن ثابت أبو ثابت عن يعلى · حديث 18542

693 - حدثنا حفص بن عمر بن الصباح الرقي ثنا عبد الله بن جعفر الرقي ( ح ) وحدثنا أبو زرعة الدمشقي ثنا عمرو بن عثمان الكلابي ( ح ) وحدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا إسماعيل بن عبد الله بن زرارة قالوا ثنا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي عن أبي ثابت أيمن عن يعلى بن مرة الثقفي قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : من سرق شبرا من الأرض أو غلة جاء يحمله يوم القيامة إلى أسفل الأرضين

حضرت یعلیٰ بن مرہ ثقفی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے کسی کی ایک بالشت زمین چوری کر کے لی یا اُسے دھوکا دیا تو وہ قیامت کے دن اُسے زمینوں کے نیچے تک اُٹھا کر لائے گا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ الثَّقَفِيَّ ← أَبِي ثَابِتٍ أَيْمَنَ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← إسماعيل بن عبد الله بن زرارة ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ، ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18542

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الرحمن بن عبد العزيز عن يعلى · حديث 18543

694 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا محمد بن عبد اله بن نمير ثنا أبي ثنا عثمان بن حكيم عن عبد الرحمن بن عبد العزيز عن يعلى بن مرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لرجل : هب لي هذا البعير أو بعنيه قال : هو لك يا رسول الله فوسمه سمة الصدقة ثم بعث به

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: یہ اونٹ مجھے ہبہ کر دے یا میرے ہاتھوں بیچ ڈال! اُس نے عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ آپ کیلئے ہوئی۔ آپ نے اس پر صدقہ کی مہر لگائی پھر اُسے بھیج دیا۔

يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← أَبِي ← محمد بن عبد اله بن نمير ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18543

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ موسى التغلبي عن يعلى بن مرة · حديث 18544

695 - حدثنا محمد بن إسحاق بن راهويه ثنا أبي ثنا أحمد بن أيوب السكري عن أبي حمزة عن جابر عن موسى التغلبي عن يعلى بن مرة قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من ظلم من الأرض شبرا فما فوقه كلف أن يحمله يوم القيامة حتى يبلغ الماء ثم يحمله إلى المحشر

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ناجائز طریقے سے کسی کی ایک بالشت زمین لی تو قیامت کے دن اسے مکلف بنایا جائے گا کہ وہ اسے اُٹھا کر لائے حتٰی کہ پانی تک پہنچ جائے پھر اُسے میدان حشر تک لائے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← موسى التغلبي ← جَابِرٍ ← أَبِي حَمْزَةَ، ← أحمد بن أيوب السكري ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18544

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عياض أبو أشرس السلمي عن يعلى بن مرة · حديث 18545

696 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبو خيشمة زهير بن حرب ثنا القاسم بن مالك المزني عن عمر بن عبد الله بن يعلى عن عياض أبي أشرس السلمي قال Y رأيت يعلى بن مرة دعوته إلى مأدبة فقعد صائما فجعل الناس يأكلون ولا يطعم فقلت له : والله لو علما أنك صائم ما عتبناك قال : لا تقولوا ذلك فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أحب أخاك فإنك منه على اثنتين إما خير فأحق ما شهدته وإما غيره فتنهاه عنه وتأمره بالخير

حضرت عیاض ابو اشرس سلمی فرماتے ہیں: میں نے حضرت یعلیٰ بن مرہ کو دیکھا تو میں نے انہیں دستر خوان پر تشریف لانے کی دعوت پیش کی۔ پس وہ روزے کی حالت میں بیٹھ گئے اور لوگوں نے کھانا شروع کر دیا اور وہ نہیں کھا رہے تھے۔ میں ان سے عرض کی : بخدا! اگر ہمیں علم ہوتا کہ آپ روزے سے ہیں تو ہم آپ کو تکلیف نہ دیتے۔ فرمایا: یہ بات نہ کہو! کیونکہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اپنے بھائی کی دعوت قبول کرو، کیونکہ اُس کی طرف سے تجھے دو طرح کی صورت حال پیش آ سکتی ہے ؛ یا تو وہ تجھے بھلائی کی طرف بلائے گا۔ تیرا حق بنتا ہے کہ تو اس میں حاضر ہو یا دوسری صورت ہو گی تو اس سے تو اسے منع کرے گا اور بھلائی کا حکم سے گا۔

عياض أبي أشرس السلمي ← عمر بن عبد الله بن يعلى، ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ الْمُزَنِيُّ ← أبو خيشمة زهير بن حرب ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18545

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عطاء بن السائب عن يعلى بن مرة · حديث 18546

697 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا خالد ثنا عطاء بن السائب عن يعلى بن مرة قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا تمثلوا بعباد الله

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ کے بندوں کا مثلہ نہ کرو۔

لا تمثلوا بعباد الله ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← خَالِدٌ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18546

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عطاء بن السائب عن يعلى بن مرة · حديث 18547

698 - حدثنا المقدام بن داود ثنا أسد بن موسى ثنا ورقاء بن عمر عن عطاء بن السائب عن غير واحد من ثقيف عن يعلى بن مرة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تمثلوا بعباد الله

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ کے بندوں کا مثلہ نہ کرو۔

يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← غير واحد من ثقيف ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← وَرْقَاءُ بْنُ عُمَرَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18547

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عطاء بن السائب عن يعلى بن مرة · حديث 18548

699 - حدثنا محمد بن إسحاق بن راهويه ثنا أبي ثنا جرير عن عطاء بن السائب عن أناس من قومه عن يعلى بن مرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا تمثلوا بعبادي

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے بندوں کا مثلہ نہ کرو۔

يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← أناس من قومه ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18548

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ حكمة امرأة يعلى عن يعلى بن مرة · حديث 18549

700 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا محمد بن عثمان بن كرامة ثنا عبيد الله بن موسى ثنا إسرائيل عن عمر بن عبد الله بن يعلى بن مرة حدثه عن جدته حكمة عن يعلى بن مرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y من التقط لقطة يسيرة ثوب أو شبهه فليعرفه ثلاثة أيام ومن التقط أكثر من ذلك ستة أيام فإن جاء صاحبها وإلا فليتصدق بها فإن جاء صاحبها فليخبره

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی تھوڑی چیز راستے پر پڑی ہوئی ملی خواہ وہ کپڑا یا مشابہ کوئی شی‘ وہ اس کا اعلان تین دن تک کرے‘ جس کو اس سے زیادہ مہنگی شی ملے وہ چھ دن اعلان کرے‘ اگر اس کا مالک آ جائے تو ٹھیک ہے ورنہ صدقہ کر دے‘ اگر اس کا مالک اس کے بعد آئے تو اس کو بتا دے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← جدته حكمة ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18549

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ يعلى بن مرة العامري · حديث 18550

701 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن راشد بن سعد عن يعلى بن مرة قال Y خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فدعينا إلى طعام فإذا الحسين يلعب في الطريق فأسرع النبي صلى الله عليه و سلم أمام القوم ثم بسط يديه فجعل حسين يمر مرة ههنا ومرة ههنا يضاحكه حتى أخذه فجعل إحدى يديه في ذقنه والأخرى بين رأسه وأذنيه ثم اعتنقه وقبله ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : حسين مني وأنا منه أحب الله من أحبه الحسن و الحسين سبطان من الأسباط

حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے‘ ہم کو کھانے کی دعوت نا دی گئی تھی‘ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ راستے میں کھیل رہے تھے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے سامنے سے جلدی آگے بڑھے پھر اپنے دونوں دست مبارک پھیلائے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ بھی اس طرف کبھی اُس طرف جانے لگے اور ہنسنے لگے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پکڑا‘ آپ نے دونوں ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ ان کی ٹھوڑی کے نیچے رکھا‘ دوسرا سر اور کانوں کے درمیان رکھا‘ پھر گلے سے لگایا اور چوما‘ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں‘ اللہ اس سے محبت کرتا ہے، جو اس سے محبت کرے۔ حسن و حسین یہ دونوں میرے نواسے (شہزادے) ہیں۔

يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18550

chevron_left Previous
1…789…42
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter