المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ من يكنى أبا فاطمة أبو فاطمة الضمري · حديث 18659
810 - حدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف ثنا الهيثم بن حميد حدثني زيد بن واقد عن سليمان بن موسى عن كثير بن مرة أن أبا فاطمة حدثهم قال Y قلت : يا رسول الله أخبرني بعمل نستقيم عليه ونعمله قال : عليك بالهجرة فإنه لا مثل لها قال قلت : يا رسول الله أخبرنا بعمل نستقيم عليه ونعمله قال : عليك بالجهاد فإنه لا مثل له قال قلت : يا رسول الله أخبرنا بعمل نستقيم عليه ونعمله قال : عليك بالصوم فإنه لا مثل له قلت : يا رسول الله أخبرنا بعمل نستقيم عليه ونعمله قال : عليك بالسجود فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط عنك بها خطيئة
حضرت ابو فاطمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! مجھے کوئی ایسا عمل کرنے کا حکم دیں، جس پر ہم پکے ہو جائیں اور اسے سر انجام دیتے رہیں۔ فرمایا: تیرے اوپر ہجرت لازم ہے، کیونکہ اس کے برابر کوئی عمل نہیں۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہمیں کوئی اور عمل بتا دیں، جس پر ہم پکے ہو جائیں اور اسے کرتے رہیں۔ فرمایا: تیرے اوپر جہاد لازم ہے، کیونکہ اس کے برابر کا بھی کوئی عمل نہیں ہے۔ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول ! ہمیں کوئی اور بھی ایسا عمل فرما دیں‘ جس پر ہم پکے ہو جائیں اور اسے کرتے رہیں۔ رمایا: تیرے اوپر اللہ کے سامنے سجدے کرنا لازم ہے، کیونکہ اللہ کے لیے تو ایک سجدہ کرتا ہے تو اس کے بدلے اللہ تعالیٰ ٰ تیرا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور ایک غلطی مٹا دیتا ہے۔
قُلْتُ ← کَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ أَنَّ أَبَا فَاطِمَةَ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18659
