المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ من يكنى أبا بشير أبو بشير الأنصاري · حديث 18599
750 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعنبي عن مالك ( ح ) وحدثنا بكر بن سهل ثنا عبد الله بن يوسف أنا مالك عن عبد الله بن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم عن عباد بن تميم Y أن أبا بشير الأنصاري أخبره أنه كان مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في بعض أسفاره قال : فأرسل رسول الله صلى الله عليه و سلم قال عبد الله بن أبي بكر : حسبت أنه قال : والناس في مقيلهم : لا تبقين في عنق بعير قلادة من وبر ولا قلادة إلا قطعت قال مالك : أرى أن ذلك من أجل العين
حضرت ابو بشیر انصاری خبر دیتے ہیں کہ وہ کسی سفر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قاصد ارسال کیا۔ حضرت عبداللہ بن ابو بکر فرماتے ہیں: میرا گمان ہے کہ انہوں نے کہا: لوگ قیلولہ کر رہے تھے۔ کسی اونٹ کی گردن میں کوئی قلادہ باقی نہ رہا مگر کاٹ دیا گیا۔ حضرت مالک فرماتے ہیں: میرا خیال ہے یہ نظر لگنے کی وجہ سے تھا۔
عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18599
