المعجم الکبیر للطبرانی · باب الهاء ‹ ما أسنده أبو بردة بن نيار · حديث 18360
511 - حدثنا محمد بن فضاء الجوهري ثنا محمد بن عبيد بن حساب ثنا حماد بن زيد بن نيار عن يحيى بن سعيد عن عبد الله بن أبي المغيرة عن أبي بردة بن نيار أن Y النبي صلى الله عليه و سلم أتى القبائل يدعو لهم وترك قبيلة لم يأتهم فأنكروا ذلك ففتشوا متاع صاحب لهم فوجدوا قلادة في بردعة رجل منهم غلها فردوها فأتاهم فصلى عليهم
حضرت ابو بردہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبائل کو دعوت اسلام دینے کیلئے ان کے پاس آئے‘ کسی قبیلہ کو چھوڑ دیا‘ ان کے پاس نہیں گئے‘ پس انہوں نے اس کا بُرا منایا‘ پس انہوں نے اپنے ایک ساتھی کے سامان کی پڑتال کی تو انہیں ایک قلادہ ( ہار ) ملا جوان میں سے ایک آدمی کی زین میں تھا‘ جس نے ضمانت کی تھی‘ پس انہوں نے وہ واپس کر دیا‘پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے پاس آکر ان کے خلاف دعا کی۔
أَبِي بُرْدَةَ بْنِ نِيَارٍ ← عبد الله بن أبي المغيرة ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← حماد بن زيد بن نيار ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ ← محمد بن فضاء الجوهري
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 18360
