المعجم الکبیر للطبرانی · باب الشين ‹ 690 - شيبة بن أبي كثير الأشجعي · حديث 7219
7203 - حدثنا مسعدة بن سعد العطار المكي ثنا إبراهيم بن المنذر الحزامي ثنا محمد بن عمر الواقدي حدثني سلمه بن عمر عن عمر بن شيبة بن أبي كثير الأشجعي عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خدر الوجه من النبيذ تتناثر منه الحسنات
حضرت عمر بن شیبہ بن ابو کثیر فرماتے ہیں کہ میں اپنی بیوی سے خوش طبعی کر رہا تھا‘ میں نے اپنے ہاتھ سے دبایا تو وہ مر گئی‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک میں تھے‘ میں آپ کے پاس آیا تو میں نے اپنی بیوی کی بات بتائی کہ میں نے غلطی سے ایسے کیا‘ آپ نے فرمایا: تو اس کا وارث نہیں ہوتا گا۔
أَبِيهِ ← عُمَرَ بْنِ شَيْبَةَ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ الْأَشْجَعِيِّ، ← سلمه بن عمر ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ← مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ الْمَكِّيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7219
