المعجم الکبیر للطبرانی · باب الشين ‹ 701 - شبل بن معبد المدني · حديث 7243
7227 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري عن سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي قال Y شهد أبو بكرة و نافع و شبل بن معبد على المغيرة بن شعبة أنهم نظروا إليه كما ينظر إلى المرود في المكحلة فجاء زياد فقال عمر : جاء رجل لا يشهد إلا بحق فقال : رأيت منظرا قبيحا وابتهارا قال : فجلدهم عمر الحد
حضرت شیبان فرماتے ہیں کہ وہ مسجد کی طرف آئے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض حجرات کے پاس بیٹھ گئے‘ آپ نے ان کی آواز سنی‘ آپ نے فرمایا: ابو یحییٰ ! میں نے عرض کی: جی ہاں! آپ نے فرمایا: داخل ہو جاؤ! حضرت ابو یحییٰ داخل ہوئے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا کھا رہے تھے‘ آپ نے فرمایا : آؤ کھانا کھاؤ! عرض کی : یارسول اللہ! میں نے روزہ کا ارادہ کیا ہے‘ آپ نے فرمایا: میں نے بھی روزے کا ارادہ کیا ہے‘ عرض کی : ہمارے مؤذن کی آنکھ خراب ہے‘ وہ فجر سے پہلے اذان دے دیتا ہے۔
شهد أبو بكرة و نافع و شبل بن معبد على المغيرة بن شعبة ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Hadith 7243
