المعجم الکبیر للطبرانی · باب الواو ‹ كليب بن شهاب أبو عاصم الجرمي عن وائل بن حجر · حديث 17934
85 - حدثنا بشر بن موسى ثنا الحميدي ( ح ) وحدثنا أحمد بن داود ثنا إبراهيم بن بشار الرمادي قالا ثنا سفيان ثنا عاصم بن كليب الجرمي عن أبيه عن وائل بن حجر قال Y رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا افتتح الصلاة رفع يديه حتى يحاذي أذنيه وإذا أراد أن يركع وبعدما يرفع من الركوع وإذا جلس اضطجع رجله اليسرى ونصب اليمنى ووضع يده اليسرى على فخذه اليسرى ويده اليمنى على فخذه اليمنى وعقد ثنتين وحلق حلقة وأشار هكذا بالسبابة
حضرت وائل بن حجر رضی کی نہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ نے نماز شروع کی تو دونوں ہاتھ اُٹھائے یہاں تک کہ وہ دونوں کانوں کے برابر ہو ئے اور جب رکوع کر نے کا ارادہ کیا اور رکوع سے سر اُٹھانے کے بعد اور جب بیٹھے تو بائیں پاؤں کو بچھا دیا ‘بائیں کو گاڑ دیا ‘بائیں ہاتھ کو بائیں ران اور دائیں ہاتھ کو دائیں ران پر رکھا اور دونوں کو پکڑا اور حلقہ بنایا اور اس طرح اپنی شہادت کی انگلی سے اشارہ فرمایا۔
وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← أَبِيهِ ← عاصمِ بنِ كليبٍ الجرميِّ، ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17934
