المعجم الکبیر للطبرانی · باب الواو ‹ سماك بن حرب عن علقمة بن وائل · حديث 17862
13 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا يحيى بن معين قال ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن سماك بن حرب عن علقمة بن وائل عن أبيه قال Y أقطعني رسول الله صلى الله عليه و سلم أرضا فأرسل معي معاوية وقال : أعلمها إياه وأعطه إياه قال لي معاوية : أردفني خلفك قلت : لا تكون من أرادف الملوك قال : أعطني نعلك انتعل بها قلت : انتعل بظل الناقة فلما استخلف معاوية أتيته فأقعدني معه على السرير ثم درسني الحديث قال سماك : قال وددت أني كنت حملته بين يدي
حضرت وائل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول کریمصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے زمین عطا کی ‘میرے ساتھ حضرت معاویہ کو بھیجا اور فرمایا: اسے وہ زمین بتا دے اور اسے عطا کر دے۔ حضرت معاویہ نے اس سے کہا میرے پیچھے سوار ہو جاؤ۔ میں نے کہا: آپ بادشاہوں کے پیچھے سے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا: مجھے اپنی جوتی دو تا کہ میں پہنوں۔ میں نے کہا: اونٹنی کے سایہ میں پہنو۔ پس جب حضرت معاویہ خلیفہ بنے تو میں ان کے پاس آیا ‘پس انہوں نے مجھے اپنے ساتھ تخت ( صوفہ یا چار پائی ) پر بٹھا یا ‘پھر مجھے حدیث یاد دلائی۔ حضرت سماک فرماتے ہیں راوی کا بیان ہے: میں نے خواہش کی کہ آپ اسے میرے سامنے سوار کر تے۔
أَبِيهِ ← عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17862
