المعجم الکبیر للطبرانی · باب الواو ‹ وائل بن حجر الحضرمي القيل علقمة بن وائل عن أبيه موسى بن عمير عن علقمة · حديث 17850
1 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم نا موسى بن عمير العنبري عن علقمة بن وائل بن حجر عن أبيه وائل بن حجر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا قام في الصلاة قبض على شماله بيمينه قال : ورأيت علقمة يفعله
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑتے تھے۔موسیٰ بن عمیر العنبری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا۔
أَبِيهِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ← مُوسَى بْنُ عُمَيْرٍ الْعَنْبَرِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 17850
