المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ 602 - سلمة بن قيس الأشجعي · حديث 6331
6316 - حدثنا محمد بن محمد التمار البصري ثنا محمد بن كثير أنا سفيان عن منصور عن هلال بن يساف عن سلمة بن قيس الأشجعي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم في حجة الوداع أربع ما أنا اليوم بأشح مني عليهن يوم سمعتهن قال : لاتشركوا بالله شيئا ولا تقتلوا النفس التي حرم الله إلا بالحق ولاتزنوا ولاتسرقوا
حضرت سلمہ بن قیس الاشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر چار باتیں ارشاد فرمائیں‘ جس دن سے میں نے یہ باتیں سنی ہیں‘ میں نے بیان کرنے میں کنجوسی نہیں کی ہے‘ وہ یہ ارشادات عالیہ ہیں : اللہ کے ساتھ کسی شی کوشریک نہ ٹھہراؤ‘ اس شخص کوقتل نہ کرو جس کے قتل کو اللہ نے حرام کیا ہے مگرحق کے ساتھ‘ زنا نہ کرو اور چوری نہ کرو۔
سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ الْأَشْجَعِيِّ، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ الْبَصْرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6331
