المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ سليمان بن سمرة عن أبيه · حديث 7108
7092 - وبإسناده عن سمرة بن جندب رضي الله عنه قال Y كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا غزا أو سافر فأقبل راجعا الى المدينة يقول : آيبون لربنا حامدون لربنا عابدون
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک آدمی نے ایک مرتبہ کہا: جب احزاب آئے تو آپ نے اہل مدینہ پر کھجور کی نبیذ حرام کی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم پر حرام کروں تو تم جلا دو‘ بے شک جس چیز کو انبیاء حرام کرتے ہیں‘ اسے پہاڑ بھی نہیں ٹال سکتے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7108
