المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ سليمان بن سمرة عن أبيه · حديث 7083
7067 - وبإسناده عن سمرة بن جندب Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : من باع أرضا أو دارا فإن جار الأرض وجار الدار هو أحق بابتياعها إذا أقام ثمنها
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے : جس عورت کا نکاح کر دیا گیا اور اس کا نکاح کرنے والے دومختلف آدمی ہیں اور وہ دونوں حقدار ہیں تو نکاح کرنے والوں میں سے وہ زیادہ حقدار ہے جس نے پہلے نکاح کر کے دیا اور بیع جو دو آدمیوں نے ایک سامان خریدا تو اس مال کا حقدار وہ آدمی ہے‘ جس نے پہلے خریدا۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← وَبِإِسْنَادِهِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7083
