المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ يزيد بن أبي عبيد مولى سلمة عن سلمة · حديث 6306
6291 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد عن يزيد بن أبي عبيد عن سلمة بن الأكوع قال Y كنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتي بجنازة فقالوا : صل عليها يا رسول الله فذكر نحوه
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبیلہ اسلم والوں کے پاس سے گزرے‘ وہ تیر اندازی کر رہے تھے‘ آپ نے فرمایا: اے بنی اسماعیل! تیراندازی کرو کیونکہ تمہارے والد تیراندازی کرتے تھے اور میں بنی فلاں کے ساتھ ہوں‘ دونوں فریقوں میں سے ہر ایک فریق نے اپنے ہاتھ میں تیر روک لیے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم تیراندازی نہیں کرتے ہو؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم اس کے خلاف تیراندازی کریں حالانکہ آپ ان کے ساتھ ہیں‘ آپ نے فرمایا: تیراندازی کرو‘ میں تم سب کے ساتھ ہوں۔
صَلِّ عَلَيْهَا ← كنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتي بجنازة ← سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6306
