المعجم الکبیر للطبرانی · باب السين ‹ باب 12 · حديث 6890
6874 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ( ح ) - وحدثنا عبدان بن أحمد ثنا محمد بن عبد الله بن نمير قالا ثنا عبدة بن سليمان ثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عهدة الرقيق ثلاثة أيام
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یاد کیا کہ جب آپ نے اللہ اکبر کہا تو آپ خاموش رہے اور جب قرآت سے فارغ ہوئے تو آپ خاموش رہے۔ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو معیوب سمجھا‘ انہوں نے حضرت اُبی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف اس کے متعلق لکھا‘ حضرت اُبی نے لکھا کہ حضرت سمرہ نے سچ کہا ہے اور فرمایا کہ حضرت سمرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث یاد کی ہے۔
سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6890
